Election 2024

سرگودھا: این اے-86 سے آزاد امیدوار مقداد علی ایک لاکھ سے زائد ووٹ لے کر کامیاب

ویب ڈیسک سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-86 سے آزاد امیدوار محمد مقداد علی خان ایک لاکھ سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-86، سرگودھا5 کے تمام پولنگ اسٹیشن کے سرکاری مزید پڑھیں