ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 148 پر مسلم لیگ ن کے احمد حسین ڈیہڑ نے دوبارہ گنتی کی درخواست دے دی۔ احمد حسین ڈیہڑ نے درخواست میں کہا ہے کہ فارم 45 اور فارم 47 کی کاپیز مزید پڑھیں
ویب ڈیسک ملتان کے حلقہ این اے 148 یونین کونسل بوسن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار بیرسٹر تیمور 352 ووٹ لےکرپہلے نمبرپر ہیں۔ پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی297 ووٹ لےکردوسرےنمبر پر ہیں۔