PTI Flag

پی ٹی آئی کا وفاق و پنجاب میں ایم ڈبلیوایم، کے پی میں جماعت اسلامی کیساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے وفاق اور پنجاب میں ایم ڈبلیو ایم جبکہ خیبر پختونخوا میں جماعت اسلامی کے ساتھ حکومت بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات اور چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں