محکمہ لائیو سٹاک کی جانب سے شدید گرمی کے پیش نظر اہم ایڈوائزری جاری

شدید گرمی کے باعث محکمہ لائیو سٹاک نے پولٹری فارمرز کو شیڈز میں تازہ پانی کا مناسب انتظا م رکھنے کا مشورہ دیدیا۔ محکمہ لائیو سٹاک وڈیری ڈویلپمنٹ فیصل آبادکے ڈویژنل ڈائریکٹرڈاکٹر سید ندیم بدر نے کہا کہ پولٹری فارمنگ مزید پڑھیں