DG Rescue 1122 Killed Near Lilla Interchange

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ڈی جی ریسکیو 1122 جاں بحق

راولپنڈی: پنڈدادنخان لللہ انٹرچینج کے قریب سابق ڈی جی ریسکیو 1122 بریگیڈئیر ریٹائرڈ امیر حمزہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق بریگیڈیئر (ر) امیرحمزہ کی گاڑی پر لللہ انٹرچینج کے قریب فائرنگ کی گئی مزید پڑھیں