کےالیکڑک لائسنس کی تجدید: صارفین، صنعتکاروں و کاروباری تنظیموں کی مخالفت

کراچی کو بجلی کی تقسیم کار کمپنی کےالیکڑک کے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کی تقسیم و فراہمی کیلئے نئے لائسنس کے معاملے میں کےالیکڑک صارفین، صنعتکاروں اور کاروباری تنظیموں کی اکثریت نے لائسنس تجدید کی مخالفت مزید پڑھیں