لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 8 افراد جاں بحق، 2750 زخمی

بیروت: لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد نے ہنگامی نیوز کانفرنس میں بتایا مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان پر ایک اور فضائی حملہ؛ حزب اللہ کے مزید 3 کمانڈرز جاں بحق

بیروت: اسرائیل نے آج پھر لبنان میں فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں حزب اللہ کے 3 کمانڈرز جاں بحق ہوگئے جب کہ دو روز میں مجموعی تعداد 5 ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز کی مزید پڑھیں

Lebanon Strikes

بیروت میں اسرائیلی حملے میں حماس کے نائب سربراہ شہید

بیروت: لبنان کے دارالحکومت میں اسرائیلی حملے میں حماس کے نائب سربراہ صالح العروری شہید ہوگئے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے بیروت کے جنوبی مضافات میں واقع حماس کے دفتر کو نشانہ بنایا جس میں حماس کے سیاسی بیورو مزید پڑھیں