Policemen Killed

لانڈھی : پولیس بیرکس میں فائرنگ سے ٹریفک اہلکار جاں بحق

لانڈھی تھانے کی حدود میں پولیس بیرکس میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا ایک کانسٹیبل جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا، پولیس نے فائرنگ کے واقعے کواتفاقیہ قرار دے دیا۔ پیر کی صبح لانڈھی نمبر 4 میں واقع لانڈھی تھانے مزید پڑھیں