کراچی میں ایم کیو ایم اور پی پی کارکان میں فائرنگ سے زخمی بچہ دم توڑگیا

نیوکراچی میں 2 سیاسی جماعتوں کے کارکان میں تصادم کے دوران فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا 12 سالہ بچہ4 روزتک موت اورزندگی کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعدجناح اسپتال میں دوران علاج دم توڑگیا۔ جمعے کی شب سیکٹر مزید پڑھیں

ایران کے صوبہ سیستان میں نامعلوم افراد نے 9 پاکستانی مزدور قتل کردیے

ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں نامعلوم مسلح افراد نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 پاکستانی مزدوروں کو گولیاں مار کر جاں بحق کردیا۔ ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے سماجی روابط کی مزید پڑھیں

Foriegn Office

ایران میں 9 شہریوں کا قتل قابل نفرت ہے، ملوث افراد کو سخت سزا دی جائے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے اریان میں 9 پاکستانیوں کے قتل کو دہشت گردی اور قابل نفرت واقعہ قرار دیتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ایران کے صوبے سیستان بلوچستان کے علاقے سراوان میں پیش آنے مزید پڑھیں