Health Insurance

بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان

وفاقی بجٹ میں صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے لئے ہیلتھ انشورنس کا اعلان کیا گیا ہے۔ اسلام آباد سے وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے صحافی برادری کو مبارکباد دی ہے۔ انھوں نے کہا کہ صحافیوں اور میڈیا ورکرز کے مزید پڑھیں