آئیوری کوسٹ میں بس آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی؛ 13 ہلاکتیں اور 45 زخمی

آئیوری کوسٹ کے شمالی علاقے میں سڑک کنارے بغیر انڈیکیٹر دیئے کھڑے ایک آئل ٹینکر سے تیز رفتار مسافر بس جگہ کی تنگی کے باعث جا ٹکرائی۔ عرب میڈیا کے مطابق آئل ٹینکر سے ٹکرانے کے باعث خوفناک آگ بھڑک مزید پڑھیں