اسرائیل پر حملہ، پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے حقائق جاری کردیے

پاکستان میں ایرانی سفارتخانے نے اسرائیل پر ایرانی حملے کے حقائق جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل پر حملے کا مقصد مقبوضہ فلسطین میں فوجی اڈوں کو نشانہ بنانا تھا، کسی شہری، غیر فوجی مراکز بشمول شہروں، اسپتالوں، عبادت مزید پڑھیں