ملک میں 3 سال بعد مہنگائی سنگل ڈیجیٹ پر آگئی

وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی پر قابو پانے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے اور ملک میں3 سال بعد سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ آگئی ہے جبکہ سالانہ بنیادوں پر گزشتہ ماہ(اگست)میں مزید پڑھیں

مہنگائی؛ جاپانی وزیراعظم کا عہدہ چھوڑنے اور الیکشن میں حصہ نہ لینے کا اعلان

ٹوکیو: جاپانی وزیراعظم فومیو کشیدا نے اعلان کیا ہے کہ وہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے، سیاسی تنازعات اور عوام کے عدم اعتماد کے باعث اگلے ماہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ، رواں ہفتے 18اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد: ملک میں رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا رجحان جاری ہے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں1.31فیصد اضافہ ہوا، اس سے پچھلے ہفتے بھی مہنگائی کی شرح میں1.11فیصد اضافہ ریکارڈ مزید پڑھیں

دال، مرغی،انڈوں اور بڑے گوشت سمیت 15 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

گزشتہ ہفتے ملک میں چکن، دال، انڈے اور بڑے گوشت سمیت پندرہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی معمولی کمی سے تینتالیس اعشاریہ سات نو فیصد ریکارڈ کی گئی۔ مزید پڑھیں

خوردنی تیل، چینی اور چائے کی پتی کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران ملک میں خوردنی تیل، چینی اور چائے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے آلوکی قیمت میں 3.85 فیصد، پٹرول 2.99 فیصد، چینی 0.90 فیصد، لپٹن چائے 0.20 مزید پڑھیں