Indian National Congress Party Flag

اقتدار میں آئے تو جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کردیں گے، کانگریس

نئی دہلی: بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگرس نے کشمیر کو اس کا کھویا ہوا حق دلانے کا وعدہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی کے دور میں کشمیر خوابوں کا قبرستان بن چکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے رہنما مزید پڑھیں

نئی دہلی کی بھارتی مسلمانوں سے متعلق خامنہ ای کے بیان کی مذمت

نئی دہلی: بھارت نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے بھارتی مسلمانوں سے متعلق بیان کو غلط معلومات پر مبنی اور ناقابل قبول قرار دے دیا۔ ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای نے مسلمانوں پر ہونے والے مصائب کا مزید پڑھیں

مودی کے وزیر کی 3 لاکھ مساجد کو غیرقانونی قرار دیکر مسمار کرنے کی دھمکی

سرینگر: مودی سرکار کے وزیر گری راج نے دھمکی دی ہے کہ بھارت میں موجود 3 لاکھ سے زائد غیر قانونی مساجد کو اگر گرانا پڑا تو ہم ایسا ضرور کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر ٹیکسٹائل گری راج مزید پڑھیں

بھارت: بائیک کی مرمت میں تاخیر پر نوجوان نے شوروم کو آگ لگادی

بھارتی ریاست کرناٹک میں ایک نوجوان نے الیکٹرک بائیک کی مرمت میں تاخیر کے باعث شوروم کو ہی آگ لگادی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 26 سالہ نوجوان نے 28 اگست کو اسکوٹر خریدا تھا اور مسلسل تکنیکی مسائل کا سامنا مزید پڑھیں

مودی کے غنڈے آپے سے باہر؛ انتہا پسند ہندوؤں کا مسجد پر حملہ

سرینگر: مودی راج میں مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندی کا سلسلہ رک نہ سکا۔ بھارت میں مسلمانوں کے لیے زمین اسی روز تنگ پڑ گئی تھی جس دن مودی برسراقتدار آیا تھا۔ بھارت میں مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بےحرمتی مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بھارت کا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے تجارت کے اجلاس میں بھارت نے اپنا وفد پاکستان بھیجنے سے انکار کر دیا۔ ایس سی او وزرائے تجارت کا اجلاس 12 ستمبر کو اسلام آباد میں ہو گا۔ ذرائع نے بتایا کہ بھارت کی مزید پڑھیں

بھارت؛ کالج کے واش روم میں بنائی گئی طالبات کی نازیبا ویڈیوز فروخت ہونے لگیں

نئی دہلی: بھارت کے ایک انجینیئرنگ کالج کے واش روم میں لگے خفیہ کیمروں سے بنائی گئی طالبات کی نازیبا ویڈیوز بناکر مارکیٹ میں فروخت کردی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش میں طالبات کی نازیبا ویڈیوز لیک مزید پڑھیں