لاہور؛ یوم آزادی پر ون وہیلنگ کرتے ہوئے موٹرسائیکلیں ٹکرانے سے ایک نوجوان بحق

لاہور: یوم آزادی پر ون وہیلنگ کرتے ہوئے موٹرسائیکلیں ٹکرانے سے ایک نوجوان بحق، ڈولفن اہلکار زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ڈولفن ٹیم 217 کنال روڈ کیمپس پل انڈر پاس سے پہلے اسپیشل ڈیوٹی پر کھڑی تھی کہ ڈولفن اہلکاروں مزید پڑھیں

Balochistan Government

تعلیم و صحت بلوچستان حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ تعلیم و صحت صوبائی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے۔ پشین میں جشن آزادی کے سلسلے میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ پشین وہ ضلع ہے مزید پڑھیں

آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم مظفر آباد میں لہرا دیا گیا

مظفر آباد: آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا سبز ہلالی پرچم دارالحکومت مظفر آباد میں لہرا دیا گیا۔ دارالحکومت مظفرآباد کے نلوچھی پل پر کشمیری نوجوانوں نے آزاد کشمیر کی تاریخ کا سب سے بڑا 80 فٹ لمبا مزید پڑھیں

ISPR

یومِ آزادی؛ پشاور میں شہدا کے لواحقین کیلیے پاک فوج کی جانب سے خصوصی تقریب

پشاور: یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے شہدا کے لواحقین کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پشاور میں جشن آزادی کے حوالے سے شہدا کے لواحقین کے لیے پاک فوج کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستان کا 78 واں یوم آزادی: ملک بھر میں جوش، قوم پُرعزم، ہرسُو قومی پرچموں کی بہار

اسلام آباد: پاکستان کا 78 واں یوم آزادی ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے، رات بارہ بجتے ہی ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں 14 اگست کا شاندار آتش بازی کے ساتھ استقبال کیا گیا۔ رات مزید پڑھیں