ریاض: دو دن میں گرمی کی شدت سے مزید زیر علاج مریضوں اور دیگر حاجیوں کے جاں بحق ہونے سے مجموعی تعداد بڑھ کر ایک ہزار سے تجاوز کرگئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ان دو روز میں گرمی سے ہونے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حج کے دوران مختلف وجوہات کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے 35 پاکستانی عازمین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اُن کے جسد خالی پاکستان پہنچانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
اسلام آباد: سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ رواں برس حج کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کی اکثریت کے پاس حج کرنے کا اجازت نامہ نہیں تھا۔ سعودی سفارت خانہ کی مزید پڑھیں
ہر سال لاکھوں حجاج منیٰ میں جمرات کے مقام پر رمی کرتے ہیں۔ اسے عام طور پر ’شیطان کو کنکریاں‘ مارنا کہا جاتا ہے۔ ذہن میں ابھرنے والا سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ جمرات میں شیطانوں کو کنکریاں مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ: عازمین حج کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کے لیے روبوٹس بھی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انسانوں کے ساتھ ساتھ روبوٹس بھی عازمین حج کو پانی پلانے اور معلومات فراہم کرنے میں مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ: مناسک حج کی ادائیگی کا آج سے آغاز ہو گیا۔ مناسک حج کے پہلے مرحلے میں لاکھوں عازمین لبیک الھم لبیک کی صدائیں بلند کرتے ہوئے منیٰ کے لیے روانہ ہوگئے جہاں وہ قیام کریں گے۔ عازمین حج مزید پڑھیں
ریاض: سعودی عرب نے رواں سال حج کے خطبے کی ذمہ داری مسجد الحرام کے امام و خطیب ڈاکٹر ماہر بن حمد المعیقلی کو سونپ دی تھی۔ مسجد الحرام اور مسجد نبوی کے دینی امور کے سربراہ و امام کعبہ مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ: سعودی وزارت داخلہ نے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کے وزٹ ویزہ کے حامل افراد کو مزید پڑھیں