الخدمت کا ملک بھر میں 25 لاکھ پودے لگانے کا اعلان

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نے’کلین اینڈ گرین پاکستان موومنٹ‘ کے تحت ملک بھر میں 25 لاکھ پودے لگانے کا اعلان کر دیا ہے۔ نائب صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان ڈاکٹر مشتاق مانگٹ نے دیگر عہدیداروں کے ہمراہ ملک بھر میں شجر مزید پڑھیں