عزم استحکام کوئی نیا آپریشن نہیں اور نہ ہی آبادی کی نقل مکانی ہوگی، آرمی چیف

راولپنڈی: گورنمنٹ ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) میں یوم دفاع و شہدا کی پُروقار تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی ہے۔ جی ایچ کیو میں وزیراعظم کو آمد پر سلامی پیش کی گئی جبکہ آرمی مزید پڑھیں

Court Order

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کوانسداددہشت گردی عدالت نے طلب کرلیا

اسلام آباد: بانی چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف مزید گھیرا تنگ، 9 مئی کو جی ایچ کیوحملہ کیس میں انسداددہشتگردی عدالت نے طلب کرلیا۔ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نومئی 2023کو جی ایچ کیو پر مزید پڑھیں

شاہ محمود اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار

راولپنڈی: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ راولپنڈی پولیس نے شاہ محمود قریشی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار مزید پڑھیں

GHQ Attack

جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں شیخ رشید کی عبوری ضمانتوں میں توسیع ہو گئی۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے خلاف جی ایچ کیو حملہ کیس سمیت 10 مقدمات میں مزید پڑھیں