بلوچستان کے 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا

بلوچستان کے 10 اضلاع کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا۔ پروونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کے مطابق صوبائی حکومت ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی پوزیشن میں ہے۔ بولان کے علاقوں ڈھاڈر، مچ، بھاگ، سنی، کھٹن،بالا مزید پڑھیں

گولارچی: نوتکانی اور آسیلی سیم نالوں میں شگاف پڑ گئے، متعدد دیہات زیر آب

بدین کی تحصیل گولارچی میں نوتکانی سیم نالے اور آسیلی سیم نالے میں 2 شگاف پڑ گئے۔ شگاف کے باعث متعدد دیہات، کپاس اور چاول کی فصلیں زیر آب آگئیں۔ محکمہ ڈرینیج اور علاقہ مکین شگاف کو پر کرنے میں مزید پڑھیں

Balochistan

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی اور صوبے کا ملک کے کئی علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ طوفانی بارشوں کے بعد نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی جبکہ منہ زور ریلے سب کچھ بہاکر لے مزید پڑھیں

Kabul River Flood

بالائی علاقوں میں شدید بارش سے دریائے کابل میں درمیانے درجے کا سیلاب

نوشہرہ: بالائی علاقوں میں شدید بارش کی وجہ سے دریائے کابل میں درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں شدید بارش کے بعد نوشہرہ کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سیلابی ریلے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوگئی۔ نوشکی، چاغی، تفتان میں حالیہ بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ تفتان مزید پڑھیں

پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے ہلاکتیں 59 ہوگئیں، 72 زخمی

پشاور: خیبر پختونخوا میں جاری طوفانی بارشوں کے سبب ہلاکتیں بڑھ کر 59 ہوگئیں جب کہ زخمیوں کی تعداد 72 ہوگئی۔ خیبر پختون خوا میں بارشوں کی تباہ کاریاں جاری ہیں، صوبے میں طوفان بارشوں کے سبب کرنٹ لگنے، لینڈ مزید پڑھیں