خراب موسم اور ہڑتال، کراچی ایئرپورٹ سے جانیوالی 12 پروازیں منسوخ

خراب موسم اور ہڑتال کے باعث کراچی ایئر پورٹ سے جانیوالی 12 پروازیں منسوخ ہوگئیں۔ کراچی سے ایئر لائن ذرائع کے مطابق مسافروں کی کم تعداد کی وجہ سے بھی پروازیں منسوخ کی گئیں۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق پی مزید پڑھیں