کابینہ کا اجلاس مؤخر؛ آئینی ترامیم آج بھی قومی اسمبلی میں پیش نہ کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: آئینی ترامیم کی آج کابینہ سے منظوری غیر یقینی ہو گئی، جس کی وجہ سے قومی اسمبلی میں بھی آج آئینی ترامیم پیش نہ کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس مزید پڑھیں

BNP Mengal

ہمارے دو سینٹرز کو مسلسل ڈرایا دھمکایا جا رہا ہے، قائم مقام صدر بی این پی مینگل

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے قائم مقام صدر ساجد ترین نے مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر الزام عائد کیا ہے کہ حمایت حاصل کرنے کے لیے ہمارے دو سینیٹرز کو ڈرایا، دھمکایا جا رہا مزید پڑھیں

national Assembly

وفاقی کابینہ آج آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے گی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اتوار کو طلب کرلیا جس میں آئینی ترامیم کے مسودے کی منظوری دی جائے گی۔ بعد ازاں یہ ترامیم قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش ہونگی۔ گزشتہ رات وزیراعظم مزید پڑھیں

Federal Government

معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی عہدے سے مستعفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے افغانستان آصف درانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف درانی نے مئی 2023 میں عہدہ سنبھالا تھا۔ آصف درانی کا عہدہ چھوڑنے کے بعد پاکستان نے افغانستان کیلئے مزید پڑھیں

Islamabad Arrest

پی ٹی آئی اراکین کو نقاب پوشوں نے نہیں پولیس اہلکاروں نے اٹھایا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر اداروں کے خلاف پروپیگنڈا شروع کردیا اور دعوی کررہے ہیں اُن کے اراکین کو نقاب پوشوں نے گرفتار کیا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

حکومت نے وفات پانےوالے ملازمین کے اہلخانہ کیلیے فیملی پنشن کی مدت 10 سال کردی

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ ملازمین کو پنشن کی ادائیگی کے بل کا بڑھتا ہوا بوجھ کم کرنے کیلیےریٹائرڈ ملازمین کی وفات کے بعد فیملی پنشن کی مدت 10 سال مقرر کردی ہے جبکہ اسپیشل فیملی پنشن کی مدت مزید پڑھیں

وفاقی حکومت کا سرکاری ملازمین کیلیے لازمی ریٹائرمنٹ پیکیج متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ختم کی جانے والی وزارتوں و ڈویژنوں اور محکموں کے ملازمین کےلیے لازمی ریٹائرمنٹ پیکیج متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت دس سال تک کی سروس رکھنے والے پی ڈبلیو ڈی کے مزید پڑھیں