بھتہ خوری کی لہر کا فائدہ اٹھا کر بھتہ طلب کرنے والا ’’مکینک‘‘ گرفتار

کراچی: کھارادر پولیس نے تاجروں کو دھمکا کر بھتہ طلب کرنے والا بھتہ خور کو گرفتار کر کے موبائل فون اور وزیٹنگ کارڈز برآمد کرلیے۔ ایس ایچ او کھارادر عبدالرشید آغا نے بتایا کہ گرفتار ملزم فیصل کا تعلق کسی مزید پڑھیں