President House Islamabad

پی ٹی آئی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ صدر مملکت کے سامنے اٹھا دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی اور انہیں عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلیوں سے آگاہ کیا ہے۔ ایوان صدر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت مزید پڑھیں