Cyclone

سمندری طوفان اسنیٰ سے متعلق آخری الرٹ، طوفان ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل

کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ سمندری ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے اور تیز ہواؤں کے ساتھ سمندر انتہائی ناہموار رہنے کا امکان ہے اور بلوچستان کے ماہی گیروں کو کھلے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی مزید پڑھیں

سمندری طوفان کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے دور جانا شروع

محکمۂ موسمیات نے سمندری طوفان سے متعلق چھٹا الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سمندری طوفان بحیرۂ عرب کے شمال مشرق میں موجود ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق طوفان کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی سے دور جا رہا مزید پڑھیں

سمندری طوفان کا کراچی سے فاصلہ 120 کلومیٹر رہ گیا، پانچواں الرٹ جاری

کراچی: محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی بحیرہ عرب میں بننے والے سمندری طوفان اسنیٰ کے حوالے سے پانچواں الرٹ جاری کردیا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ میں بتایا گیا ہے کہ سندھ کے ساحل سے شمال مشرقی بحیرہ مزید پڑھیں

Cyclone

کراچی پر سمندری طوفان کا خطرہ منڈلانے لگا، آئندہ کچھ گھنٹے حساس قرار

اسلام آباد: کراچی پر اسناء سائیکلون کا خطرہ منڈلانے لگا، محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ گھنٹوں کو حساس قرار دے دیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل محکمہ موسمیات صاحبزاد خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اسناء نام کا یہ سائیکلون مزید پڑھیں