Police in Karachi

کراچی؛ پختونخوا سے اسلحہ منگوا کر وارداتیں کرنیوالا افغان ڈکیت گروہ کا سرغنہ گرفتار

کراچی: درہ آدم خیل پختونخوا سے اسلحہ منگوا کر شہر قائد میں لوٹ مارکی وارداتیں کرنے والے افغان ڈکیت گروہ کے سرغنہ کو 2 ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا گیا۔ سندھ رینجرز اور پولیس نے انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پرسہراب گوٹھ مزید پڑھیں