Cow Mandi in Karachi

کراچی: غیر قانونی مویشی منڈیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

کراچی میں قائم غیر قانونی مویشی منڈیوں کےخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ترجمان محکمۂ اطلاعات کے مطابق، 45 غیرقانونی مویشی منڈیاں ختم کردی گئیں ہیں۔ اس حوالے سے کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ غیرقانونی منڈیوں کےخلاف کارروائی جاری رکھیں۔ مزید پڑھیں