Commissioner Rawalpindi

عدالت کا سابق کمشنرراولپنڈی کو ہرحال میں ڈھونڈ کر پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی: الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کو عدالت نے طلب کرلیا۔ سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف مقدمہ کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج حاکم خان نے کی۔ عدالت نے پولیس کو آئندہ تاریخ مزید پڑھیں

Commissioner Rawalpindi

سابق کمشنر راولپنڈی کیخلاف ریاست کے خلاف سازش کی سخت کارروائی کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے خلاف ریاسٹ کے خلاف سازش کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے جس کی سزا ایک سے 10 سال قید ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل آئی جی لیگل نے سابق کمشنر مزید پڑھیں

Commissioner Rawalpindi

چیف جسٹس کیخلاف بیان عوام میں بداعتمادی پھیلانے کیلئے دیا، سابق کمشنر راولپنڈی

اسلام آباد:سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے اپنی پریس کانفرنس سے متعلق تحریری بیان الیکشن کمیشن جمع کرا دیا۔ سابق کمشنر لیاقت علی چٹھہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کیخلاف بیان عوام میں بداعتمادی پھیلانے کیلئے دیا، میں مزید پڑھیں

ECP

دھاندلی کے الزامات؛ سابق کمشنر راولپنڈی نے الیکشن کمیشن میں بیان ریکارڈ کروا دیا

اسلام آباد: الیکشن میں دھاندلی کے الزامات لگانے والے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے بیان ریکارڈ کروا دیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن کمیشن کی کمیٹی کے سامنے پیش ہو مزید پڑھیں

ECP

سابق کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کی تحقیقات مکمل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے دھاندلی کے الزامات پر تحقیقات مکمل کرلیں۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی ڈویژن کے تمام ڈی آر اوز اور آ راوز نے سابق کمشنر کے انتخابات میں دھاندلی کے مزید پڑھیں

ECP

کمشنر پنڈی کے الزامات پر الیکشن کمیشن کمیٹی نے تحقیقات شروع کردیں

اسلام آباد: کمشنر راولپنڈی کے انتخابات میں دھاندلی کے بیان پر الیکشن کمیشن کمیٹی نے تحقیقات شروع کردیں۔ کمشنر راولپنڈی کے الیکشن کمیشن پر الزامات کے معاملے میں الیکشن کمیشن کی اعلی سطح کی تحقیقاتی کمیٹی نے کام کا آغاز مزید پڑھیں

ECP

الیکشن کمیشن کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تحقیقات کا فیصلہ، اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے الزامات کی تحقیقات کیلیے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر الیکشن کمیشن مزید پڑھیں