لاہور؛ سگے باپ کے وحشیانہ تشدد سے زخمی تین سالہ بیٹا اسپتال میں دم توڑ گیا

لاہور: سگے باپ کے بدترین تشدد سے زخمی تین سالہ عریشمان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سبزہ زار کے علاقے میں حبیب الرحمان نامی شقی القلب شخص نے اپنے تین مزید پڑھیں