گاڑیوں پر ایڈوانس ٹیکس وصولی انجن کیپسٹی کے بجائے قیمت پر کرنے کی تجویز

بجٹ 2024ء میں موٹر گاڑیوں کی رجسٹریشن پر ایڈوانس ٹیکس کی وصولی انجن کیپیسٹی کے بجائےگاڑی کی قیمت کی بنیاد پرکرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ قانون کے تحت دو مزید پڑھیں

امپورٹڈ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ 2024-25 میں امپورٹڈ استعمال شدہ گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔ ذرائع کے مطابق استعمال شدہ گاڑیوں پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کرنے کی تجویز ہے، بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹی کی شرح مزید پڑھیں

حکومت کی 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت

نئی گاڑیوں کی درآمد سے متعلق بڑا فیصلہ سامنے آگیا۔ وفاقی حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی۔ اس سے قبل 500 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی کو درآمد کرنے کی اجازت تھی۔ وفاقی مزید پڑھیں

رواں مالی سال گاڑیوں کی فروخت میں 15 فیصد کمی ریکارڈ

رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر15 فیصدکی کمی دیکھی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹومینوفیکچررزایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر2023 تک مزید پڑھیں