گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے

کراچی: بھکاریوں کے بھیک مانگنے کا تنازع عدالت پہنچ گیا جہاں ایڈیشنل سیشن جج نے پولیس رپورٹ کی روشنی میں درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی۔ ایڈیشنل سیشن جج 3 کی عدالت نے گداگروں کے تنازع پر فیصلہ مزید پڑھیں