بلوچستان اسمبلی میں 25 اور 26 اگست کو دہشت گرد حملوں کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے صوبے میں 25 اور 26 اگست کو ہونے والے دہشت گردی کے واقعات پر مشترکہ مذمتی قرارداد کو منظور کرلیا۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر زراعت علی مدد جتک نے حکومت اور اتحادی جماعتوں مزید پڑھیں

KPK Assembly

بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے آئندہ مالی سال 2024-2025 کیلیے 930 ارب روپے سے زائد بجٹ پیش کردیا، جس میں گریڈ 1 سے 16 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد مزید پڑھیں

Judge Orders

سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کا اسپیکر کی معطلی کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا۔ پی بی 51 چمن کے 12 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا الیکشن کمیشن کا مزید پڑھیں

Provincial Assembly of Balochistan

بلوچستان سے آصف زرداری کو 47 ووٹ ملے، سرفراز بگٹی

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان سے محمود اچکزئی کو کوئی ووٹ نہیں ملا جبکہ آصف زرداری کو 47 ووٹ ملے۔ بلوچستان اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان سے آصف زرداری مزید پڑھیں

Provincial Assembly of Balochistan

پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب

کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔ اس سے قبل پی پی پی نے سرفراز بگٹی کو وزارت اعلیٰ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

Balochistan Assembly

بلوچستان اسمبلی : اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر بلامقابلہ منتخب

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں ن لیگ کے امیدوار عبدالخالق اچکزئی اسپیکر اور پیپلز پارٹی کی امیدوار اسپیکر غزالہ بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج منعقد ہوگا جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے رائے شماری مزید پڑھیں

Balochistan Assembly

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس، اسپیکر کیلیے رائے شماری آج ہوگی

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا جس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکرکے لیے رائے شماری ہوگی۔ مسلم لیگ ن کی قیادت نے بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر کے لیے کیپٹن (ر) عبد الخالق اچکزئی کو نامزد مزید پڑھیں

Provincial Assembly of Balochistan

شیخ جعفر مندوخیل کو گورنر بلوچستان، راحیلہ درانی کو اسپیکر بنانے پر اتفاق

کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے نومنتخب اراکین نے گورنر کے لیے شیخ جعفر مندوخیل اور اسپیکر کے لیے راحیلہ حمید درانی کے نام اتفاق کرلیا۔ بلوچستان میں حکومت سازی کے معاملات کے لیے مسلم لیگ پارلیمانی گروپ کا اجلاس مزید پڑھیں