Govt of Punjab

بہاول نگر واقعے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

حکومت پنجاب نے بہاول نگر واقعے کی تحقیقات کےلیے جوائنٹ انکوائری ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔ ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق بہاول نگر واقعہ افسوس ناک ہے، جس کی تحقیقات کے لیے محکمہ داخلہ اور سیکیورٹی اداروں پر مزید پڑھیں

Punjab Police

بہاولنگر واقعے پر کالعدم ملک دشمن تنظیم اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر دے رہی ہے، آئی جی پنجاب

لاہور: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے بہاولنگر تھانے میں پیش آنے والے واقعے کے بعد پنجاب پولیس کا مورال پست ہونے کا تاثر مسترد کرتےہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر ملک دشمن کالعدم تنظیم واقعے مزید پڑھیں

ISPR

بہاولنگر میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کی مشترکہ شفاف انکوائری ہوگی، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پنجاب کے شہر بہاولنگر کے تھانے میں پیش آنے والے واقعے پر فوج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اس افسوس ناک واقعے کی پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں پر مشتمل شفاف انکوائری کی جائے گی۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

بہاولنگر، چھاپہ مارنے پر ایس ایچ او، اے ایس آئی سمیت دیگر اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

بہاولنگر: پنجاب کے علاقے بہاولنگر کے تھانہ مدرسے کی جانب سے چک سرکاری میں چھاپہ مارنے اور شہریوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کا مقدمہ درج کر کے ایس ایچ او، اے ایس آئی سمیت دیگر اہلکاروں کو گرفتار مزید پڑھیں

Election 2024

بہاولنگر:این اے 163 کےغلہ گودام پولنگ اسٹیشن کا غیرحتمی غیرسرکاری نتیجہ، شوکت بسرا آگے

ویب ڈیسک بہاولنگر کے حلقہ این اے 163 کے غلہ گودام پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتیجے میں آزاد امیدوار شوکت بسرا 230 ووٹ لےکرپہلےنمبرپر ہیں۔ مسلم لیگ ضیا کے سربراہ اعجاز الحق 225 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر مزید پڑھیں