الخدمت کے تحت اہل غزہ کیلیے 400 ٹن اشیا پر مشتمل رمضان فوڈ پیکیج روانہ

لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے تحت اہل غزہ کے لیے 400 ٹن اشیا پر مشتمل رمضان فوڈ پیکیج روانہ کردیا گیا۔ غزہ پر مسلط کی گئی اسرائیلی جنگ سے متاثرہ مزید 15 ہزار فلسطینی خاندانوں کے لیے الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان مزید پڑھیں