KPK Government

علی امین گنڈاپور کا شہریار آفریدی کے بیان پر ردعمل سے گریز

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے شہریار آفریدی کے بیان پر ردِعمل دینے سے گریز کیا ہے۔ علی امین گنڈاپور نےکہا کہ شہریار آفریدی نے بیان دیا، ان کا کوئی رابطہ ہوگا، اس بارے میں وہی جواب دے مزید پڑھیں

Court Order

وزیراعلیٰ پختونخوا بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری

اسلام آباد: وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عدالت نے بنی گالہ تھانے میں درج مقدمے سے بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی امین گنڈاپور کے خلاف تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

KP Government Logo

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مستحقین میں امداد کی تقسیم کی تصاویر شائع ہونے پر شدید برہم

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مستحقین میں عید پیکیج تقسیم کرنے کی تصاویر شائع کرنے پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے اور متعلقہ حکام اور عوامی نمائندوں سے وضاحت طلب کرلی ہے۔ ترجمان وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مطابق مزید پڑھیں

PTI

پی ٹی آئی میں اندورنی اختلافات شدید، شہریار آفریدی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا

کوہاٹ: پاکستان تحریک انصاف میں رہنماؤں کے درمیان اندرونی اختلافات شدت اختیار کرگئے ہیں اور شہریار آفریدی نے علی امین گنڈا پور سمیت پارٹی رہنماؤں کے خلاف نیا پینڈورا باکس کھول دیا۔ کوہاٹ میں پارٹی ورکرز سے خطاب میں شہریار مزید پڑھیں

PTI Flag

وفاقی حکومت غیر آئینی ہے اسے تسلیم نہیں کرتے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے پھر وفاقی حکومت کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پھر وزیراعظم شہبازشریف پر برس پڑے۔ جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد مزید پڑھیں

KP Government Logo

آخری وارننگ دے رہا ہوں وفاق ، پنجاب حکومت اپنی حرکتوں سے باز آجائیں، وزیراعلیٰ کے پی

ڈی آئی خان: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ آخری وارننگ دے رہا ہوں کہ وفاق اور پنجاب حکومت باز آجائیں۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے ویڈیو بیان میں کہا کہ اگر مزید پڑھیں

KPK Assembly

ہمیں بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہمیں بھیک نہیں چاہیے، وفاق سے اپنا حق مانگتے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے کہا کہ صوبے کے حقوق سے وفاق انکار مزید پڑھیں