درگاہ اجمیر شریف ایک مندر پر بنائی گئی تھی؛ انتہاپسند ہندو رہنما

نئی دہلی: بھارت میں ہندوتوا تنظیم کا دعویٰ ہے کہ بھارتی ریاست راجستھان میں واقع معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین کی معروف درگاہ اجمیر شریف کسی زمانے میں ہندوؤں کا ایک مقدس مندر ہوا کرتی تھی۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں