سعودی عرب نے طیاروں کی خریداری کا سب سے بڑا معاہدہ کرلیا

کراچی: سعودی ایوی ایشن نےتاریخ میں طیاروں کی سب سےبڑی خریداری کے معاہدے پردستخط کردیے،معاہدےکےتحت سعودیہ گروپ طیارہ سازکمپنی ایئربس سے 105 طیارے حاصل کرے گا۔ ترجمان کے مطابق سعودیہ گروپ نےحجازمقدس کے متولی شاہ سلمان بن عبد العزیزالسعود کی مزید پڑھیں