Peshawar : Afghan Counsel General

پاکستانی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے، افغان قونصلیٹ

پشاور: افغان قونصلیٹ کے ترجمان نے اپنے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی ترانے میں میوزک کی وجہ سے قونصل جنرل کھڑے نہیں ہوئے۔ پشاور میں منعقدہ رحمت العالمین کانفرنس میں قومی ترانے پر کھڑے نہ ہونے کے معاملے مزید پڑھیں

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت، پاک فوج کی جوابی کارروائی، 8 طالبان ہلاک

اسلام آباد/ پشاور: پاک-افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت پر پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا اور فائرنگ کے تبادلے میں اہم طالبان کمانڈروں سمیت 8 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ افغان طالبان کی جانب مزید پڑھیں

پاکستان میں دہشتگردی کیلیے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے

اسلام آباد: پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغانستان کی سرزمین کے استعمال سے متعلق ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے، گزشتہ کئی عرصے سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے آرہے ہیں۔ مزید پڑھیں

Earthquake

افغانستان، تاجکستان بارڈر پر5.3 شدت کا زلزلہ

کراچی: محکمہ موسمیات کے زلزلہ پیما مرکز کے مطابق افغانستان تاجکستان بارڈر پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ ہوئی جبکہ زلزلے کی گہرائی 110 کلومیٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔ زلزلہ منگل کی مزید پڑھیں

Taliban Beard Employee Fired From Job

طالبان نے ڈاڑھی نہ رکھنے پر 280 اہلکاروں کو برطرف کردیا

کابل: طالبان کی نیکی کی ترغیب اور برائی سے روکنے والی وزارت کی سفارش پر ڈاڑھی نہ رکھنے پر سیکیورٹی فورس کے 280 سے زائد اہلکاروں کو برطرف کیا گیا۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں اقتدار سنبھالنے مزید پڑھیں

افغان طالبان کی پاکستان اور ٹی ٹی پی کے درمیان ثالثی کی پیشکش

کابل: افغان طالبان نے ایک بار پھر پاکستان اور فتنہ الخوارج (ٹی ٹی پی) کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی۔ برطانوی ادارے انڈیپنڈنٹ اردو کو انٹرویو دیتے ہوئے ترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ پاکستان چاہے تو مزید پڑھیں

آپریشن لازورٹ‘ کے ذریعے ہزاروں افغان شہری برطانیہ منتقل، عرب میڈیا

لندن: برطانیہ نے ’آپریشن لازورٹ‘ نامی خفیہ آپریشن کے ذریعے 5 ہزار سے زائد افغان شہریوں کو برطانیہ منتقل کر دیا ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر سے شروع ہونے والے اس خفیہ مشن میں سابق فوجی اہلکاروں، مزید پڑھیں