سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے

سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن عبدالعزیز یوم پاکستان پریڈ کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق سعودی وزیر دفاع کو پریڈ میں شرکت کی دعوت آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے دی تھی۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں