Namaz Eid in Saudia Arabia

مسجدالحرام اورمسجد نبوی میں نمازِعید کا روح پرور اجتماع، لاکھوں افراد شریک

مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں عید الفطرآج منائی جا رہی ہے۔مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبوی ﷺ میں نماز عید ادا کر دی گئی ۔ سعودی عرب میں عید کی نماز کےسب سے بڑے اجتماع مزید پڑھیں