آپ کے جذبے، کام کی رفتار سے بے حد متاثر ہیں، چینی وزیراعظم کی شہباز شریف کی تعریف

اسلام آباد: چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے وزیراعظم شہباز شریف کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’ آپ کے جذبے، کام کی رفتاراورعہد کی پاسداری سے بے حد متاثر ہیں۔ ‘ چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے دورے مزید پڑھیں

UN General Assembly

پاکستان اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب

پاکستان کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا غیرمستقل رکن منتخب کر لیا گیا۔ ووٹنگ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں ہوئی، جس میں 182 ممالک نے پاکستان کی حمایت کی۔ پاکستان 2025 سے 2026 کیلئے رکن منتخب مزید پڑھیں

Shahbaz Sharif Meeting

وزیراعظم کی کرپشن پر پاک پی ڈبلیو ڈی کو فوری ختم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پبلک ورکس ڈیپارٹمنٹ کو ناقص کارکردگی اور کرپشن پر فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت حکومتی اخراجات اور حکومتی ڈھانچے کا حجم کم کرنے مزید پڑھیں

وزیر اعظم کا ویئر ہاؤس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان

وزیر اعظم شہباز شریف نے ویئر ہاؤس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان کردیا۔ جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف سے ملک بھر کے چیمبرز اور صنعتی و کاروباری ایسوسی ایشنز کے نمائندوں نے ملاقات کی جس مزید پڑھیں

Supreme Court of Pakistan

وزیراعظم کو عدلیہ میں کالی بھیڑیں نظر آتی ہیں تو ریفرنس دائر کردیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کی سماعت براہ راست نشر کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے نیب ترامیم کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت کی۔ بانی مزید پڑھیں