اسرائیلی بمباری میں مزید 100 فلسطینی شہید؛ مجموعی تعداد 31 ہزار 923 ہوگئی

غزہ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بغیر کسی وقفے کے جاری اسرائیلی بمباری میں مزید 100 فلسطینی شہید ہوگئے جب کہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوجیوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔ عالمی خبر مزید پڑھیں

مغربی ممالک کا دباؤ مسترد؛ اسرائیل نے رفح پر حملے کی منظوری دےدی

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے رفح میں حملے کی منظوری دے دی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق رفح میں 23 لاکھ سے زائد فلسطینی پناہ گزین موجود ہیں، اسرائیلی حماس کی جانب سے جنگ بندی کی تجویز مزید پڑھیں

Un Security Council

سلامتی کونسل حماس کی قید سے یرغمالیوں کی رہائی کیلیے کردار ادا کرے؛ اسرائیل

جنیوا: اسرائیل نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ ہمارے 200 کے قریب یرغمالیوں کی غیر مشروط رہائی کے لیے حماس پر دباؤ ڈالے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ مطالبہ اسرائیل کے وزیر خارجہ مزید پڑھیں

Israel Flag

غزہ میں تمام یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے 6 ہفتوں کی جنگ بندی کی امریکی تجویز

جنیوا: امریکا غزہ میں 6 ہفتوں کی جنگ بندی کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں حماس کی قید سے تمام اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کی تجویز رکھنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این کو مزید پڑھیں

Israel Flag

اسرائیل مصر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات سے بھاگ کھڑا ہوا

قاہرہ: مصر کے دارالحکومت میں ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدے کے لیے اسرائیل نے تاخیری حربے استعمال کرنا شروع کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں 6 ہفتوں کی جنگ بندی کے لیے ہونے والے اسرائیل حماس مزید پڑھیں