India Farmers March

بھارت: کسانوں نے حکومتی تجاویز مسترد کر دیں، مارچ جاری رکھنے کا اعلان

بھارت میں حکومت کے ساتھ مذکرات میں ناکامی کے بعد احتجاج میں شریک کسانوں نے ایک بار پھر دارالحکومت نئی دہلی کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کسانوں نے گذشتہ ہفتے دہلی کی طرف مارچ شروع کیا تھا مزید پڑھیں

بھارت: مدرسے کی مسماری کیخلاف احتجاج کرنیوالے پر پولیس کی فارئرنگ، 4 مسلمان شہید

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں مدرسہ مسمار کرنے کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس نے اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 4 مسلمان جاں بحق اور 250 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

بھارت میں پٹاخے کی فیکٹری میں دھماکا اور آتشزدگی سے درجن کے قریب ہلاکتیں

لکھنؤ: بھارتی ریاست مدھیا پردیش کے ضلع ہردا کے علاقے بیرا گڑھ میں پٹاخے کی فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ 200 سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں مزید پڑھیں

کینیڈا نے بھارت کو” بڑا غیر ملکی خطرہ ” قرار دے دیا

اوٹاوا: کینیڈا کے انٹیلیجنس حکام نے بھارت کو بڑا غیر ملکی خطرہ قرار دے دیا۔ کینیڈین سیکورٹی انٹیلیجنس سروس کی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ بھارت آئندہ انتخابات میں مداخلت کرسکتا ہے۔ غیر ملکی مداخلت سے کینیڈا کی مزید پڑھیں

بھارت میں مظالم کی کوریج کرنے والی ڈیٹا ویب سائٹ “ہندوتوا واچ” پر پابندی عائد

نئی دہلی: انتخابات میں کامیابی کی خواہشمند مودی سرکار میڈیا سنسر شپ میں سرگرم ہبھارتی ریاست میں ہندوتوا مظالم کی رپورٹنگ کرنے والی ڈیٹا ویب سائٹ “ہندوتوا واچ” کو انتخابات سے قبل بلاک کر دیا گیا۔ الجزیرہ کا کہنا ہے مزید پڑھیں

بھارت؛ ایک اور تاریخی مسجد میں ہندوؤں کو پوجا کی اجازت

نئی دہلی: بھارتی عدالت نے وارانسی کی قدیم اور تاریخی حیثیت کی حامل ’’گیانواپی مسجد‘‘ کے سِیل بہ مہر تہہ خانے میں ہندوؤں کو پوجا کرنے کی اجازت دیدی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کی مقامی عدالت میں ایک ہندو مزید پڑھیں