Pakistan Peoples Party CEC

پیپلزپارٹی سی ای سی اجلاس، اراکین کی تحریک انصاف سے بھی بات کرنے کی تجویز

اسلام آباد: وفاق اور پنجاب میں حکومت سازی کے حوالے سے پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکیٹو کمیٹی (سی ای سی) کے اہم اجلاس میں اراکین نے تحریک انصاف کے ساتھ بات کرنے کی بھی تجویز دے دی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

PTI Flag

وفاداریاں بدلنے کا خدشہ، پی ٹی آئی نے کامیاب آزاد امیدواروں سے حلف نامہ مانگ لیا

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر کامیاب ہونے والے امیدواران کی وفاداریاں تبدیل ہونے کے خدشے کے پیش نظر اُن سے حلف نامہ مانگ لیا۔ پی ٹی آئی قیادت نے خیبرپختونخوا سے مزید پڑھیں

Peshawar High Court

فارم 49 جاری ہونے کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی نہیں ہوسکتی،پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ رولز کے مطابق فارم 49 جاری ہونے کے بعد ووٹوں کے دوبارہ گنتی نہیں ہوسکتی۔ پشاور ہائیکورٹ میں صوبائی اسمبلی کے 8 حلقوں پر انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں پر سماعت ہوئی، وکیل درخواست مزید پڑھیں

Election 2024

الیکشن نتائج مسترد، جی ڈی اے نے دھرنے کا اعلان کردیا

گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس نے الیکشن کو ریاست مخالف قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا، ساتھ ہی 16 فروری کو دھرنے کا بھی اعلان کردیا۔ جی ڈی اے سربراہ پیر پگارا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ ریاست مخالف الیکشن مزید پڑھیں

Election 2024

پشاور ہائیکورٹ؛ انتخابی نتائج کیخلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب

پشاور: ہائی کورٹ نے انتخابی نتائج کے خلاف دائر کی گئی درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا ہے۔ جسٹس شکیل احمد اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل پشاور ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے انتخابی نتائج کے مزید پڑھیں

Voting

قومی و صوبائی اسمبلی کی مزید 27نشستوں کے حتمی نتائج روک دیے گئے

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی کل 27 نشستوں کے حتمی نتائج جاری کرنے سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن میں انتخابی عذرداریوں سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی جس دو بینچز تشکیل دیے گئے۔ بینچ نمبر مزید پڑھیں

PPPP PMLN PTI

مسلم لیگ (ن) نے وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے ابتدائی فارمولا طے کر لیا

کراچی: مسلم لیگ (ن) نے وفاق میں حکومت سازی کے حوالے سے ابتدائی فارمولا طے کر لیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے ابتدائی فارمولا کے مطابق اگر اتحادی جماعتیں وزیر اعظم کا عہدہ مسلم لیگ (ن) کو دینے کے لیے مزید پڑھیں