Bilawal Shahbaz Meeting

بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں نتیجہ خیز بات نہیں ہوئی، شازیہ مری

رہنما پیپلز پارٹی شازیہ مری نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں نتیجہ خیز بات نہیں ہوئی۔ شازیہ مری نے جیو نیوز کے پروگرام’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی مذاکرات پر مزید پڑھیں

حج کے دوران 35 پاکستانی عازمین کی شہادت پر وزیراعظم کا اظہار افسوس، میتیں وطن لانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے حج کے دوران مختلف وجوہات کی وجہ سے جاں بحق ہونے والے 35 پاکستانی عازمین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اُن کے جسد خالی پاکستان پہنچانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم مزید پڑھیں

PMLN PPPP

بلاول بھٹو کا بجٹ سے متعلق تحفظات پر وزیراعظم سے ملاقات کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے عید کی مبارکباد کیلئے بلاول بھٹو کو ٹیلیفون کیا تھا اور انہیں وزیراعظم ہاؤس مدعو کیا مزید پڑھیں

حکومت کے 100 دن؛ مہنگائی 38 فیصد سے 12 فیصد پر آگئی ہے، وزیراعظم کا قوم سے خطاب

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اپنی حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر اپنی کارکردگی کے حوالے سے قوم سے خطاب کرر ہے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ دل کی گہرائیوں سے پاکستان اور پوری دنیا کے مسلمانوں مزید پڑھیں

Shahbaz Sharif Meeting

این ای سی نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل نے ملکی تاریخ کے سب سے بڑے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا جس میں این ای مزید پڑھیں

قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس کل پیرکووفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ شرکت کریں گے۔ قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں چارنکاتی ایجنڈا زیرغورآئے گا، اجلاس مزید پڑھیں

زراعت کی جدید تربیت کیلیے ایک ہزار طلبا کو سرکاری خرچ پر چین بھیجنے کا فیصلہ

بیجنگ: وزیرِاعظم شہباز شریف نے پاکستان سے سرکاری خرچ پر ایک ہزار طلباء و طالبات کو زراعت کی جدید تربیت کے لیے چین کے یانگلنگ ایگریکلچرل ڈیمانسٹریشن بیس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اس وقت چین کے مزید پڑھیں

تاریخی جگہیں سیاحتی مقامات میں بدلیں گے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان تاریخی و ثقافتی ورثےسےمالا مال ہے، پاکستان کی تاریخی جگہیں سیاحتی مقامات میں بدلیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چین کے تاریخی ورثے ٹیراکوٹا واریئر میوزیم کا دورہ کیا جہاں تاریخی ورثہ مزید پڑھیں