خیبرپختونخوا حکومت نے اساتذہ کے تبادلوں کی نئی پالیسی جاری کر دی

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے اساتذہ کے تبادلوں کے حوالے سے نئی پالیسی جاری کر دی ہے۔ صوبائی کابینہ نے کیڈر اساتذہ کو اپنے اپنے اضلاع میں تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے اس حوالے سے محکمہ قانون و پارلیمانی مزید پڑھیں

Court Order

پختونخوا؛ سرکاری اراضی پر قبضہ کیس میں اسپیشل جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری

پشاور: سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس میں اسپیشل جج ہمایوں دلاور و دیگر کےو ارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ بنوں کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضے کے کیس میں اسپیشل جج ایف آئی اے کورٹ مزید پڑھیں

Ali Ameen GundaPur

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف اسلام آباد میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلی گنڈا پور کے خالف اسلام آباد کے تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں ضلعی انتظامیہ کے مزید پڑھیں

لاپتا 4بھائیوں کی بازیابی؛ پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او حیات آباد کو شامل تفتیش کرنیکا حکم

پشاور ہائیکورٹ نے لاپتا 4 بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر ایس ایچ او حیات آباد کو شامل تفتیش کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت میں وفاقی اسپیشل سیکریٹری داخلہ اور مزید پڑھیں

KP Government Logo

کارکنان کے گھروں میں چھاپے پڑ رہے ہیں، قافلوں کو ہر جگہ روکا گیا، مشیر کے پی

پشاور: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنان کے گھروں میں رات سے چھاپے پڑ رہے ہیں اور کل رات سے ہمارے قافلوں کو ہر جگہ روکا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

KPK 1122

اسلام آباد میں پی ٹی آئی جلسے کیلئے کے پی کی سرکاری مشینری کا استعمال

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کےلیے خیبر پختون خوا کی سرکاری مشینری کا استعمال کیا جارہا ہے۔ ریسکیو1122 کی 40 سے زیادہ آپریشنل گاڑیاں صوابی پہنچ گئیں جن کی ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ گاڑیوں میں ریسکیو1122 ایمبولینسز مزید پڑھیں

خیبر؛ راجگل متاثرین کا دھرنا 33 ویں روز میں داخل، پاک افغان تجارتی سرگرمیاں معطل

خیبر: راجگل متاثرین کا دھرنا 33 ویں روز میں داخل ہو گیا جس کی وجہ سے پاک افغان تجارتی سرگرمیاں معطل ہو گئیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کےخلاف آپریشن کےباعث 10 سال قبل آبائی علاقے راجگل سے مزید پڑھیں