JUI F

پی ٹی آئی کے منحرف رہنما نور عالم خان جے یو آئی میں شامل

پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین نور عالم خان نے جمعیت علما اسلام میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ پشاور میں سابق رکن قومی اسمبلی نورعالم خان نے جمیعت علماء اسلام کے صوبائی امیر مزید پڑھیں

Election Vote

کے پی کے میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ: جے یو آئی، اے این پی اور پی پی میں فارمولا طے پاگیا

پشاور: عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لیے جے یو آئی (ف)، اے این پی اور پیپلز پارٹی کے مابین ابتدائی فارمولا طے پاگیا جس کے تحت تینوں جماعتوں کو گزشتہ انتخابات میں جیتی ہوئی نشستیں مل گئیں جبکہ جن مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان نے این اے 44 کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے

ملک بھر میں عام انتخابات کیلئے انتخابی سرگرمیوں میں تیزی آگئی، ڈیرہ اسماعیل خان سے جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 44 کیلئے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے۔ پاکستان مزید پڑھیں

JUI Jalsa

جے یو آئی ف کا الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام ف نے الیکشن کمیشن سے انتخابی شیڈول میں ترمیم کا مطالبہ کر دیا۔ جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھا ہے کہ جس میں الیکشن کمیشن سے کاغذات مزید پڑھیں

JUI F

ملکی سیاست پر عالمی اداروں کا قبضہ ہے،مولانا فضل الرحمن

کاٹلنگ: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ مدرسے کے شاگرد کو مارنے پر شور مچانے والے فلسطین میں ظلم پر خاموش ہیں۔ مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے علاقے بابوزئی میں تکمیل حفظ قرآن مزید پڑھیں

مسلم لیگ ن اورجے یو آئی ف پنجاب کے درمیان سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کیلئے دوسری بیٹھک

لاہور: مسلم لیگ ن اورجے یو آئی ف پنجاب کے درمیان سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کیلئے ماڈل ٹاؤن میں دوسری بیٹھک ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں انتخابی اور سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات پر تبادلہ خیال ہوا جبکہ دونوں جماعتوں مزید پڑھیں

عام انتخابات، سیاسی جماعتوں کا لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور: تمام بڑی سیاسی جماعتوں نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف کیس میں فریق بننے کا اعلان کردیا ہے۔ 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کے بروقت انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے مسلم لیگ(ن) نے لاہور ہائی کورٹ مزید پڑھیں