بھارت میں پولیس اہلکار کا کا نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران نمازیوں پر تشدد

نئی دہلی: بھارت کے دارالحکومت دہلی میں ایک پولیس افسر نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران نمازیوں پر تشدد کیا ہے، جس کی ویڈیو وائرل ہونے پر اُسے معطل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نئی دہلی کے علاقے اندر مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر؛ لائن آف کنٹرول پر ہونے والے دھماکے میں بھارتی فوجی ہلاک

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع راجوڑی میں لائن آف کنٹرول پر ہونے والے دھماکے میں بھارتی فوج کا ایک اہلکار ہلاک ہوگیا جب کہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق راجوڑی میں لائن مزید پڑھیں

موٹرسائیکل پر دنیا گھومنے والی غیر ملکی خاتون بھارت میں زیادتی کا نشانہ بن گئی

نئی دہلی: بھارت میں موٹر سائیکل پر ورلڈ ٹور کرنے والی ہسپانوی خاتون کو شوہر کے سامنے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی رات بھارتی ریاست جھارکھنڈ کے ضلع ڈمکا میں پیش مزید پڑھیں

Masjid in India

بھارتی عدالت ڈھٹائی پر قائم؛ تاریخی مسجد میں پوجا جاری رکھنے کی اجازت

نئی دہلی: الٰہ آباد ہائی کورٹ نے تاریخی گیانواپی مسجد کے 4 تہہ خانوں میں سے ایک تہہ خانے میں پوجا کی اجازت دینے کے فیصلے کے خلاف مسجد کمیٹی کی دائر درخواست خارج کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وارانسی مزید پڑھیں

گنگا جمنا جانے والے ہندو یاتریوں کی ٹریکٹر ٹرالی تالاب میں گر گئی؛ 23 ہلاک

اتر پردیش: بھارت میں اشنان کے لیے گنگا جمنا جانے کے دوران ہندو یاتریوں کی ٹریکٹر ٹرالی تیز رفتاری کے باعث تالاب میں الٹ گئی جس کے نتیجے میں 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش مزید پڑھیں

India Farmers March

کسانوں کے احتجاج سے پریشان مودی حکومت نے موبائل، انٹرنیٹ بند کردیا

نئی دہلی: بھارت میں کسانوں کا احتجاج جاری ہے جس سے پریشان ہوکرمودی سرکار نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کردی۔ کسانوں کے احتجاج کی وجہ سے بھارت کے متعدد اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہے۔ مزید پڑھیں