حکومت کا پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں نئے گورنرز تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور پیپلزپارٹی نے معاہدے کے تحت پنجاب میں سردار سلیم حیدر، فیصل کریم کنڈی کو خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں جعفر مندو خیل کو گورنر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سیلابی ریلے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوگئی۔ نوشکی، چاغی، تفتان میں حالیہ بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کرکے رکھ دیا۔ تفتان مزید پڑھیں

Balochistan Government

بلوچستان میں پہلی ایئرایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت نے صوبے کی پہلی ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار ایئر ایمبولینس کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ میر سرفراز مزید پڑھیں

بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی

گوادر: بلوچستان کے گوادر، پسنی، جیونی اور دیگر اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری ہے اور ندی نالوں میں طغیانی اور آندھی سے مکانات کو نقصان پہنچا جبکہ تمام نجی اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارش، مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق، پی ڈی ایم اے

بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات سے متعلق پروینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کی رپورٹ آگئی۔ پی ڈی ایم اے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ بلوچستان میں بارشوں سے آسمانی بجلی اور مکانات کی مزید پڑھیں

سانحہ نوشکی؛ صدر مملکت، چیئرمین سینیٹ، اسپیکر قومی اسمبلی کا اظہارِ مذمت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور ڈپٹی اسپیکر میر سید غلام مصطفی شاہ نے بلوچستان کے ضلع نوشکی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں بس مسافروں سمیت مزید پڑھیں