محکمہ ماحولیات پنجاب میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسموگ کے خاتمہ کیلئے حکومت پنجاب کا بڑا اقدام، پنجاب گرین ڈیولپمنٹ پراجیکٹ کی تکمیل کیلئے محکمہ ماحولیات میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی سمری تیار کرلی، سمری کی حتمی منظوری پنجاب کابینہ دے گی۔ لاہور سمیت پنجاب مزید پڑھیں