ایران سے جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی؛ اسرائیلی کابینہ کا جوابی کارروائی پر غور جاری

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ابھی جنگ ختم نہیں ہوئی ہے، ابھی مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کی حکمت عملی پر غور کیا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

Foriegn Office

مشرق وسطیٰ میں جاری پیشرفت پر پاکستان کو گہری تشویش ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: پاکستان مشرق وسطیٰ میں جاری پیش رفت کو گہری تشویش سے دیکھ رہا ہے تاہم اب صورتحال کو مستحکم کرنے اور امن کی بحالی کی اشد ضرورت ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق کئی مہینوں سے، پاکستان نے مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر حملہ، 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل فائر کردیے

ایران نے درجنوں ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے اسرائیل پر حملہ کردیا۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق دمشق میں ایرانی تنصیبات پر اسرائیلی حملے کے جواب میں ایران نے اسرائیل پر 300 سے زائد ڈرونز اور بیلسٹک میزائل مزید پڑھیں

’’ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے‘‘ امریکا کا انتباہ

امریکا نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ ایران کروز میزائل سے لیس ہوکر حملہ کرسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایران نے اسرائیل پر ممکنہ حملے کے پیش نظر بڑی تعداد میں کروز مزید پڑھیں

حملے کا خدشہ، اسرائیل میں امریکی سفارتخانے کے عملے پرپابندیاں عائد

واشنگٹن: امریکا نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کے عملے پر پابندیاں عائد کردیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل میں ایران کی جوابی کارروائی کے خدشے کے پیش نظر امریکا نے اپنے سفارت خانے کے ملازمین پر سفری پابندیاں عائد مزید پڑھیں

ایران کی اسرائیل کو دھمکی؛ ’شام میں حملے کے بعد صہیونی سفارت خانے محفوظ نہیں‘

تہران: ایران کے سپریم لیڈر کے ایک مشیر نے خبردار کیا کہ شام میں حملے کے بعد اسرائیلی سفارت خانے “اب محفوظ نہیں” ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ان کا یہ بیان ایسے وقت پر سامنے مزید پڑھیں